یوم تاسیس پروگرام، حاتم طائی کی کہانی، خروج و عودہ میں توسیع نہ کروانے سمیت گذشتہ ہفتے کی ویڈیوز
خروج و عودہ میں توسیع نہ کروانے۔۔۔۔:خروج و عودہ میں توسیع نہ کروانے والے تارکین کیا کریں؟
حاتم طائی پر بات ہو تو لاہور کا ذکر کیوں کیا جاتا ہے؟:اپنی سخاوت کے باعث افسانوی حیثیت اختیار کرجانے والے حاتم طائی کا آبائی علاقہ سعودی عرب مگر ان پر بات ہو تو لاہور کا ذکر کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس ویڈیو میں
یوم تاسیس کی مناسبت سے پروگرامز:ریاض میں یوم تاسیس کی مناسبت سے مختلف پروگرام منعقد کیے گئے جس میں سعودی عرب کی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کیا گیا۔
سعودی کرغزستان نمائش منعقد:ریاض میں منعقد سعودی کرغزستان نمائش 27 فروری تک جاری رہی جس میں کرغزستان کی تاریخ ، تہذیب و ثقافت کو اجاگر کیا گیا۔
نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوششیں ناکام:محکمہ کسٹم نے ضبا بندرگاہ پر تقریباً گیارہ لاکھ نشہ آور گولیاں سمگلنگ کی چار کوششیں ناکام بنا دی ہیں.