پاکستان کی سپریم کورٹ نے ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کو آئین سے انحراف قرار دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے کمنشر ان لینڈ ریونیو کی جانب سے انکم سپورٹ لیوی 2013 کو غیرآئینی قرار دینے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ آئینی شرائط کے بغیر صدر و گورنرز آرڈیننس کا نفاذ نہیں کر سکتے ہیں۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 30 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
عام انتخابات میں دھاندلی، وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاریNode ID: 651571