دنیا میں نایاب جانوروں کا مسکن سمجھے جانے والے گلاپیگوس جزائر میں کچھووں کی نئی نسل دریافت ہوئی ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں کچھووں کو پہلے کسی اور نسل کا سمجھا جاتا تھا تاہم ڈی این اے کے جائزے میں واضح ہوا کہ یہ نئی قسم ہے جس کا تعین ابھی باقی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ