Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب کلچر ڈے: ’ایسا لباس نہیں پہننا جس سے مغربی جھلک آئے‘

پنجاب کے سکولوں میں پنجاب کلچر ڈے کا انعقاد کیا گیا جہاں بچے صوبہ پنجاب کے رنگ برنگے روایتی لباس پہن کر اپنے کلچر کو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ دیکھیے راولپنڈی سے راشد بھٹی کی رپورٹ

شیئر: