Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک ٹانگ دو بیساکھیاں: انڈونیشیا میں معذوروں کا فٹ بال کلب

38 سالہ عارفین نے انڈونیشیا کے شہر سربایا میں ایسا فٹ بال کلب بنایا ہے جہاں ایک ٹانگ سے معذور افراد فٹ بال کھیل سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: