جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک ایسا کیپسول ٹاور ہے جس کے مکین چاہیں تو اپنے چھوٹے سے گھر کو اپنے ساتھ کہیں بھی منتقل کر سکتے ہیں۔ اس ٹاور کے ہر کیپسول میں 100 مربع فٹ گنجائش ہوتی ہے۔ لیکن 1972 میں تیار کیے جانے والے اس کیپسول ٹاور کو اب گرایا جا رہا ہے۔ دیکھیے ویڈیو رپورٹ میں