Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات

اسلام آباد.. وزیراعظم نواز شریف سے بدھ کو آ ٓرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکی سیکیورٹی ، سرحد کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل باجوہ نے وزیراعظم کو آپریشن رد الفساد میں پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔ نواز شریف نے آپریشن رد الفساد پر اطمینان کا اظہار کیا قیام امن کے قومی مقصد کے حصول میں مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہا۔

شیئر: