جنوبی افریقہ میں سیریز ختم ہو چکی۔ پاکستان نے ون ڈے، ٹی20 اور ٹیسٹ سیریز کھیل لی۔ ون ڈے سیریز میں پاکستان نے وائٹ واش کیا تو ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ نے وائٹ واش کر ڈالا، جبکہ ٹی20 سیریز میں بھی پاکستان کو شکست ہوئی۔
چند دنوں بعد پاکستان کی ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز شروع ہوجائے گی، اس کے بعد ٹرائی اینگولر ٹورنامنٹ ہو گا اور پھر اگلے ماہ سے ون ڈے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ شروع ہو گا۔
سوال یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں کیا سیکھا اور کیا ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونا شدید مایوس کن امر ہے؟
مزید پڑھیں
-
اگر آپ آسٹریلین کرکٹ کوچ ہوتے تو کیا کرتے؟Node ID: 881747
-
پاکستانی ٹیم میں نیا جگمگاتا رنگ کیسے آیا؟ عامر خاکوانی کا کالمNode ID: 883243