Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کام وہی لیکن انداز نیا، پانی ٹھنڈا رکھنے والا ’مٹکا کولر‘

ریفریجریٹرز آنے سے پہلے گرمیوں میں پانی ٹھنڈا رکھنے کے لیے مٹکوں کا استعمال کیا جاتا تھا لیکن پھر ان مٹکوں کی جگہ واٹر کولر نے لی۔ لیکن اب مارکیٹ میں ان مٹکوں کو جدید انداز میں متعارف کرایا گیا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: