مسجد نبوی میں 35 برس سے خطاطی کرنے والے پاکستانی پیر 18 اپریل 2022 9:17 مسجد نبوی میں خطاطی کے امور انجام دینے والے پاکستانی خطاط شفیق الزمان گزشتہ 35 برس سے یہاں خطاطی کررہے ہیں۔ ذکاء اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ خطاطی مسجد نبوی خط ثلث کیلی گرافی اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں