Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین کے میٹھے پکوان کی تیاری کے طریقے نئے لیکن ’ذائقہ وہی‘

بحرین میں تیار کیے جانے والے میٹھے پکوان کو خلیجی ممالک میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ میٹھے پکوان بنانے کے طریقوں میں جدت آئی ہے لیکن یہاں روایتی مٹھائی اب بھی تیار ہوتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: