کراچی میں رات گئے تک دوستوں کی محفلیں اور’چائے کی چُسکیاں‘
کراچی میں رات گئے تک دوستوں کی محفلیں اور’چائے کی چُسکیاں‘
بدھ 27 اپریل 2022 6:26
رمضان میں کراچی شہر کے ہوٹلوں کی رونقیں دوبالا ہو جاتی ہیں۔ افطاری کے بعد رات گئے تک ہوٹلوں پر دوستوں کی محفلیں جمتی ہیں اور چائے کا دور چلتا ہے۔ دیکھیے زین علی کی یہ ویڈیو۔۔۔