’ہماری حکومت نے بیورو کریسی میں صحیح لوگوں کو صحیح جگہ پر نہ لگایا‘
’ہماری حکومت نے بیورو کریسی میں صحیح لوگوں کو صحیح جگہ پر نہ لگایا‘
جمعرات 28 اپریل 2022 7:11
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کہتے ہیں کہ تین سال کی حکومت میں بیوروکریسی کو نہیں پہچان سکے اور صحیح لوگوں کو صحیح جگہ پر نہ لگایا جانا ان کی حکومت کی غلطی تھی۔ اردو نیوز کے زبیر علی خان سے گفتگو دیکھیے