منشیات کی سمگلنگ کے لیے امریکہ میں بنائی گئی جدید خفیہ گزرگاہ
منشیات کی سمگلنگ کے لیے امریکہ میں بنائی گئی جدید خفیہ گزرگاہ
جمعرات 19 مئی 2022 18:48
’بجلی، اے سی، وینٹی لیشن سسٹم اور تو اور ریلوے ٹریک بھی‘، امریکی حکام نے میکسیکو سے امریکہ تک منشیات کی سمگلنگ کے لیے بنائی گئی زیر زمین خفیہ گزرگاہ کا پتا لگا لیا اور اس کی ویڈیو بھی جاری کردی۔