کیا ’میرے ہم نشیں‘ کی کہانی پشتونوں کے خلاف ہے؟ ہفتہ 21 مئی 2022 6:45 ڈرامہ رائٹر مصباح علی سید نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ابھی صرف چار قسطیں نشر ہوئی ہیں اور کہا جانے لگا ہے کہ یہ کہانی پشتونوں کے خلاف ہے۔‘ عنبرین تبسم سے کی گئی گفتگو سنیے ڈرامہ میرے ہم نشیں رائٹر پشتون شیئر: واپس اوپر جائیں