میڈ اِن پاکستان موبائل فونز، ’قیمت کم اور فیچرز بہترین‘
میڈ اِن پاکستان موبائل فونز، ’قیمت کم اور فیچرز بہترین‘
بدھ 1 جون 2022 6:10
کراچی میں موبائل فون بنانے کے لیے ایک پلانٹ قائم ہے جہاں سمارٹ فون درآمد شدہ موبائل سے آدھی قیمت پر مقامی سطح پر تیار کیے جاتے ہیں۔ ان موبائل فونز کے کیا فیچرز ہیں جانیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔