پاکستان میں موٹر سائیکل کی قیمتیں اچانک کیوں بڑھ گئیں؟
پاکستان میں موٹر سائیکل کی قیمتیں اچانک کیوں بڑھ گئیں؟
جمعہ 3 جون 2022 11:19
پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بعد موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اٹلس ہونڈا کی جانب سے یکم جون سے مختلف ماڈلز میں قیمت میں 11 ہزار سے 35 ہزار تک اضافہ کیا گیا ہے۔ مزید جانیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں۔۔