Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونوکے ریمارکس پر مداح شدید نالاں

ممبئی۔۔۔۔گلوکار سونونگم کے مداحوں نے سونوکے ان ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں مسلمان نہیں تب بھی اذان کی وجہ سے مجھے اٹھنا پڑتا ہے۔سونونےپیر کی صبح ایک انتہائی حساس معاملے پر ٹویٹ کیا تھا اور ناپسندیدہ ریمارکس تحریر کئے تھے۔لوگوں نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سونو کا بیان احمقانہ ہے۔ ایک نے کہا کہ آپ کو دوسروں کے مذہب کا احترام کرنا چاہئے۔ہند جمہوری ملک ہے۔

شیئر: