جنگ کے دِنوں میں تفریح، یوکرین میں کھلونوں کی فیکٹری دوبارہ کھل گئی
جنگ کے دِنوں میں تفریح، یوکرین میں کھلونوں کی فیکٹری دوبارہ کھل گئی
پیر 13 جون 2022 10:56
روس کے یوکرین پر حملے کے تین ماہ بعد دارالحکومت کیئف کی کھلونے بنانے والی اس فیکٹری نے کام شروع کر دیا ہے جس کو حملے ابتدائی دنوں میں بند کر دیا گیا تھا۔ اب وہاں پر کون کون سے کھلونے بنائے جا رہے ہیں