الیکٹرک سکوٹی جسے ’ہر عمر کے افراد باآسانی چلا سکتے ہیں‘
الیکٹرک سکوٹی جسے ’ہر عمر کے افراد باآسانی چلا سکتے ہیں‘
جمعرات 16 جون 2022 6:42
عام طور دیکھا جاتا ہے سکوٹی بچے چلاتے ہیں لیکن الیکٹرک سکوٹی بچے بڑے سب چلا سکتے ہیں۔ الیکٹرک سکوٹی کو چلانے کا طریقہ کیا ہے جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں