Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرمی کی شدت کنٹرول کرنا آپ کے اختیار میں، لیکن کیسے؟

عام طور پر دیہاتوں اور شہروں میں بالخصوص رات کے وقت درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سینٹی گریڈ کا فرق ضرور ہوتا ہے۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے اور شہروں میں گرمی کی شدت پر قابو پانے کے لیے کیا اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: