پولینڈ: سڑکوں پر پھول بچھانے کی ’200 سال پرانی روایت‘
پولینڈ: سڑکوں پر پھول بچھانے کی ’200 سال پرانی روایت‘
ہفتہ 18 جون 2022 7:25
پولینڈ کے ایک گاؤں کے رہائشی کارپس کرسٹی تہوار کے موقعے پر سڑکوں پر پھول بچھاتے ہیں۔ یہ روایت گزشتہ دو صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو