پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان اور پنجاب میں طوفانی بارشوں سے سیلابی ریلے میں بہنے اور چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پیر سے بدھ تک طوفانی بارشوں کے سلسلے کے آغاز کے بعد قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے قائم ادارے این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان میں شدید گرمی، ’درجہ حرارت میں کمی کا امکان نہیں‘Node ID: 668096
-
ہیٹ ویو: پاکستان میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاNode ID: 668376
-
پاکستان میں ’ہفتے کے اختتام سے بارشیں‘، کیا ہیٹ ویو ختم ہو گی؟Node ID: 675126