ملائیشیا کی ’تھریڈ نوڈلز‘ کھانے میں آسان لیکن بنانے میں ’انتہائی مشکل‘
ملائیشیا کی ’تھریڈ نوڈلز‘ کھانے میں آسان لیکن بنانے میں ’انتہائی مشکل‘
منگل 21 جون 2022 8:55
ملائیشیا میں ہاتھ سے نوڈلز بنانے کا روایتی طریقہ آج بھی عام ہے جو انتہائی مشکل اور محنت طلب کام ہے۔ یہ نوڈلز کس طرح سے تیار کی جاتی ہیں، دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں