جنوبی ایشیا میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں سے سیلابی صورتحال
جنوبی ایشیا میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں سے سیلابی صورتحال
جمعرات 23 جون 2022 7:32
دنیا کے زیادہ تر خطوں میں مون سون کی بارشیں ہوتی ہیں تاہم جنوبی ایشیا کے ممالک ہر سال ان بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال سے دوچار ہوتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ