Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سو روپے کے کرنسی نوٹ پر دو بڑی غلطیاں کیا ہیں؟

کراچی کے رہائشی 75 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم  محمد محسن نے سو روپے کے کرنسی نوٹ پر دو غلطیوں کی نشاندہی کی تھی جن کو اب وفاقی محتسب نے درست کرنے کا حکم دیا ہے۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: