مناسک حج کا آغاز، عازمین حج کی مکہ سے منیٰ آمد جمعرات 7 جولائی 2022 13:48 رواں برس سعودی عرب نے10 لاکھ مقامی اورغیرملکی عازمین کو حج کی اجازت دی ہے۔ بیرون ملک سے آنے عازمین حج مکہ سے منیٰ جبکہ اندرون ملک سے عازمین آج مکہ پہنچ رہے ہیں۔ پاکستانی عازمین حج منیٰ میں اپنے خیموں میں پہنچ چکے ہیں۔ مزید اردو نیوز کی اس ویڈیو میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد حج 2022 منیٰ میں پاکستانی حجاج عازمین حج کی منیٰ آمد شیئر: واپس اوپر جائیں