منیٰ میں رمی کے پہلے دن پاکستانی حجاج کے تاثرات ہفتہ 9 جولائی 2022 17:08 منیٰ میں حجاج کرام نے بڑے شیطان کو رمی کا عمل عیدالاضحیٰ کی صبح فجر کے بعد شروع کیا جہاں پیشگی طے شدہ جدول کا مطابق رمی کا عمل ابھی تک جاری ہے۔ ویڈیو رپورٹ رمی جمرات سعودی عرب حجاج شیئر: واپس اوپر جائیں