کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ مواصلاتی نیٹ ورکس کی کارکردگی حج سیزن میں بہترین رہی۔ کسی قسم کی شکایات سامنے نہیں آئیں۔
عاجل نیوز کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن کا کہنا تھا کہ 10 ذوالحجہ تک ڈیٹا کی کھپت 3.35 ٹیرا بائٹس تک پہنچ گئی۔ ڈیٹا کا یومیہ فی فرد استعمال 814.09 میگابائٹس رہا جو کہ عالمی سطح پر فی فرد کے استعمال کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ ہے۔
خلال اليوم العاشر من ذي الحجة..
أكثر من (18) مليون مكالمة في مكة المكرمة والمشاعر المقدسة.https://t.co/QIywrBnXK3#بسلام_آمنين#حج1443 pic.twitter.com/biSuwjeBuW— هيئة الاتصالات وتقنية المعلومات (@CITC_SA) July 10, 2022