Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب میں ضمنی انتخابات: کہیں زیادہ کہیں کم رش

صوبہ پنجاب کے 20 حلقوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جو صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ کئی پولنگ سٹیشنز پر رش دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ کچھ سٹیشنز پر ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد کم دکھائی دی۔ مزید تفصیل رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: