Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رحیم یار خان کی دستکار: ’کام محنت طلب لیکن معاوضہ کم ہے،

صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی خواتین روایتی طریقے سے کپڑوں پر کشیدہ کاری اور کڑھائی کا کام کرتی ہیں۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ یہ محنت طلب کام ہے لیکن اس کا معاوضہ بہت ہی کم ملتا ہے۔ دیکھیے نذر عباس کی رپورٹ 

شیئر: