امریکہ میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹول کا آغاز: آسمان رنگ برنگے غباروں سے بھر گیا
امریکہ میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹول کا آغاز: آسمان رنگ برنگے غباروں سے بھر گیا
پیر 1 اگست 2022 5:53
امریکی ریاست نیو جرسی میں سالانہ لاٹری فیسٹول آف ہاٹ ایئر بیلون کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ فیسٹول گرم ہوا کی مدد سے اڑنے والے غباروں اور موسیقی کا سب سے بڑا میلہ ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں