’لاشوں پر پاؤں رکھ کر میلوں سفر کیا‘، محمد طفیل کی ہجرت کی کہانی
’لاشوں پر پاؤں رکھ کر میلوں سفر کیا‘، محمد طفیل کی ہجرت کی کہانی
ہفتہ 13 اگست 2022 5:41
قیام پاکستان کے وقت لاکھوں افراد نے انڈیا سے نئے بننے والے ملک کی جانب ہجرت کی تھی۔ ان افراد میں سے ایک جالندھر کے محمد طفیل بھی ہیں جن کی عمر اب 100 برس ہے۔ اُن پر کیا بیتی جانیے نذر عباس کی اس ویڈیو رپورٹ میں