Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر اعظم مودی سے محبوبہ مفتی ملاقات کرینگی

نئی دہلی۔۔۔۔کشمیر کے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پیر کو نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرنیوالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کشمیر کی صورتحال اور کشمیر میں بی جے پی اور پی ڈی پی کی مخلوط حکومت میں تنازعات کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔بی جے پی کے ریاستی سربراہ شرما نے کہا کہ کشمیر میں بی جے پی اور پی ڈی پی کی مخلوط حکومت میں کوئی اختلاف نہیں۔حکومت اچھی طرح کام کررہی ہے۔ ہر کوئی اپنے ٹاسک کے مطابق کارکردگی دکھا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ روزمرہ کے کام میں مصروف ہیں۔ تمام وزراء اور نائب وزیر اعلیٰ بھی کام کررہے ہیں۔تناؤ کی کوئی صورتحال نہیں۔

شیئر: