قاہرہ کی ٹرین چلاتی خواتین جنہیں ’خوشی بھی ہے اور ڈر بھی‘
قاہرہ کی ٹرین چلاتی خواتین جنہیں ’خوشی بھی ہے اور ڈر بھی‘
پیر 22 اگست 2022 8:48
مصر میں پہلی بار خواتین میٹرو ٹرین چلا رہی ہیں، جس کو اہم اس لیے سمجھا جا رہا ہے کہ وہاں خواتین کے لیے ملازمت کے مواقع کم ہیں۔ اس پر کچھ لوگوں نے اعتراض بھی کیا ہے تاہم خواتین ڈرائیور پُرعزم ہیں۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں