Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد پشاور موٹر وے پر سیلاب متاثرین امداد کے منتظر

خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین نے اسلام آباد پشاور موٹر وے پر پناہ لی ہوئی ہے۔ نوشہرہ، پبی کیمپ، کورونہ اور اعوان آباد کے متاثرین نے گرین بلیٹ پر ٹینٹ لگائے ہوئے ہیں۔ بعض متاثرین ٹینٹ نہ ہونے کے باعث کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ دیکھیے فیاض خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: