’پورا گاؤں مٹ گیا‘ سکھر میں سیلاب سے تباہی پیر 29 اگست 2022 17:51 سکھر کا گاؤں پنجال شیخ دریائے سندھ سے 25 کلومیٹر دور واقع ہے جہاں کئی مکانات سیلاب کی وجہ سے منہدم ہو گئے۔ 80 سالہ غلام رسول کا گھر بھی سیلاب کی نذر ہو گیا اور ان بیٹے، بہو اور دو پوتوں کی بھی جان چلی گئی۔ سیلاب سے تباہی کا احوال اس ڈیجیٹل رپوٹ میں سکھر سیلاب تباہی پاکستان گاؤں اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں