بھائی کے ’دو ہزار روپے ضائع‘ کرنے والے پاکستانی نوجوان نے ایک ’فراڈ سمجھے جانے والے کام‘ میں خود کو کچھ یوں منوایا کہ اب بہت سے لڑکے اور لڑکیاں ان سے سیکھنے آتے ہیں۔ اسلام آباد کے رہائشی اسد راجڑ ایمازون پر ٹاپ ریٹڈ سیلر ہیں۔ مزید جانیے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ میں