ڈیرہ مراد جمالی: ’15 دن سے پانی میں پھنسے ہوئے تھے‘
ڈیرہ مراد جمالی: ’15 دن سے پانی میں پھنسے ہوئے تھے‘
پیر 5 ستمبر 2022 15:56
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پھنسے سیلاب متاثرین کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکالا گیا۔ سیلاب سے متاثرہ ڈیرہ مراد جمالی کے ایک شخص عرفان علی کا کہنا ہے کہ وہ 15 دن سے سیلاب میں پھنسے ہوئے تھے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں