پاکستان قونصلیٹ کے زیراہتمام یوم الوطنی کی مناسبت سے نمائش
پاکستان قونصلیٹ کے زیراہتمام یوم الوطنی کی مناسبت سے نمائش
اتوار 18 ستمبر 2022 11:27
پاکستان قونصلیٹ کی جانب سے سوسائٹی آف کلچر اینڈ آرٹس میں سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے نمائش منعقد کی گئی جس میں سعودی اور پاکستانی مصوروں نے بھرپور شرکت کی ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ