Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج وہ دن ہے جس کا 17 سال سے انتظار تھا، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں موجودگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کا سترہ سال سے انتظار تھا۔ مزید زین علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: