Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی تقریبات کی ’بے ضرر اور شریف مہمان‘ الپاکا

امریکہ میں ایک خاتون اینڈریا ڈیاز اپنے پالتو الپاکا کو سالگرہ اور شادی کی تقریبات، ریستوران اور دفاتر کو کرائے پر دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ الپاکا ’شریف مہمان‘ ہے جو اپنے مہمانوں کے گھر میں اودھم نہیں مچاتا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: