افریقہ میں مکینک نے استعمال شدہ مشینوں کے پُرزوں سے گاڑی بنا ڈالی
افریقہ میں مکینک نے استعمال شدہ مشینوں کے پُرزوں سے گاڑی بنا ڈالی
ہفتہ 1 اکتوبر 2022 8:04
افریقی ملک ٹوگو میں ایک مکینک نے اپنی ورکشاپ پر ری سائیکل مٹیریل سے گاڑی تیار کی ہے۔ انہوں نے استعمال شدہ موٹر سائیل اور مشینوں کے پُرزوں سے کیسے گاڑی تیار کی دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں