Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی میوزک اتھارٹی پیرس کے تھیڑ میں کنسرٹ کرے گی

سعودی نیشنل آرکسٹرا کے چالیس گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے( فائل فوٹو العربیہ)
سعودی میوزک اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’پیرس کے معروف اوپیرا تھیٹر ٹو چیٹلیٹ میں ’سعودی میوزک کے شاہکار‘ کے عنوان سے ایک کنسرٹ کیا جائے گا‘۔
العربیہ نیٹ کے مطابق اتھارٹی نے کہا کہ ’کنسرٹ میں نیشنل آرکسٹرا، سعودی میوزک گروپ اور فرانسیسی آرکسٹرا اپنے فن کا مظاہرہ گے۔ پیرس کے ٹو چیٹلیٹ تھیڈر میں پہلی مرتبہ سعودی میوزک بینڈ اور فرانسیسی  آرکسٹرا مشترکہ میوزک کنسرٹ کریں گے‘۔ 
میوزک اتھارٹی نے بتایا کہ’ کنسرٹ جمعہ7 اکتوبر کو پیرس میں ہوگا۔ اس میں سعودی نیشنل آرکسٹرا کے چالیس گلوکار، فرانس کے 22 موسیقار اور فرانس کی نیشنل آرکسٹرا ٹیم کی شرکت کرے گی۔‘  

شیئر: