ویڈیو: حرم مکی شریف میں بارش، زائرین کا طواف ہفتہ 29 اپریل 2017 3:00 مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں ہفتہ کو فجر کی نماز کے وقت موسلادھار بارش ہوئی۔ زائرین مسجد الحرام نےبارش میں طواف کیا اور نماز ادا کی۔ ویڈیو دیکھئے حرم مکی شریف حرم مسجد الحرام کعبہ بارش موسم شیئر: واپس اوپر جائیں