Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکول جہاں سرائیکی نظمیں سائنس کی گتھیاں سلجھاتی ہیں 

صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ایک ایسا منفرد سکول موجود ہے جہاں بچوں کو سائنس اور ریاضی کی تعلیم ان کی اپنی مادری زبان کی نظموں کی شکل میں دی جاتی ہے۔ سائنس اور ریاضی کا مشکل سے مشکل سبق آسان نظمیں بنا کر پیش کیا جاتا ہے تاکہ بچوں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ مزید طاہر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: