سیلاب زدگان کی امداد کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے گا: این ڈی ایم اے چیئرمین
سیلاب زدگان کی امداد کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے گا: این ڈی ایم اے چیئرمین
جمعرات 6 اکتوبر 2022 6:30
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے بین الاقوامی امداد کا آڈٹ ہوگا۔ مزید اس ویڈیو میں