بڑی گاڑیوں میں چھوٹا انجن، ’پیٹرول کی ایورج اچھی ہوتی ہے‘ اتوار 9 اکتوبر 2022 6:00 پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو بہت سے پاکستانیوں نے اپنی بڑی گاڑیوں میں 660 سی سی کے انجن نصب کرنا شروع کردیے۔ اس بارے میں جانیے حارث خالد سے چھوٹی گاڑی پیٹرول انجن ْپیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں