جدید دور میں بھی لیسوتھو کے شہری غاروں میں کیوں رہ رہے ہیں؟
جدید دور میں بھی لیسوتھو کے شہری غاروں میں کیوں رہ رہے ہیں؟
جمعرات 13 اکتوبر 2022 7:58
افریقی ملک لیسوتھو میں ایک ایسا علاقہ موجود ہے جہاں کے مکین اب بھی غاروں میں رہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قدیم کلچر کے تحفظ کے لیے یہیں رہنا چاہتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو