Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانیوں کی مہمان نوازی سے متاثر رومانیہ کی ٹریول وی لاگر

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ٹویول وی لاگرایلینا اپنی موٹر بائیک پر دنیا گھومتے گھومتے پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے شہر سکردو پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان میں ان کا ’ورلڈ ٹور‘ کا تجربہ کیسا رہا جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: